خیبر پختونخوا سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

,

خیبر پختونخوا سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا، پولنگ 23 اپریل کو ہوگی،نشست مراد سعید کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی، جس پر اب صوبائی اسمبلی کے ارکان نئے سینیٹر کا انتخاب کریں گےانتخابی عمل کا آغاز 3 اپریل سے ہوگا،کاغذاتِ نامزدگی 6 اپریل سے 7 اپریل پر تک جمع کروانا ہوگا ،کاغذات کی جانچ پڑتال /اسکروٹنی آخری تاریخ 10 اپریل،اپیلیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 13 اپریل ہوگی امیدواروں کی دستبرداری: 17 اپریل ،پولنگ 23 اپریل کو ہوگی پولنگ صوبائی اسمبلی بلڈنگ، خیبر پختونخوا میں ہوگی ۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کے مطابق سعید گل ریٹرننگ افسر مقرر کر دئیے گئے ہیں۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *