09 Sep Latest ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری گندم صوبوں میں ضرورت کے مطابق تقسیم کی جائے گی Posted by broadifydigital@gmail.com September 9, 2026 0
08 Sep Latest صرف 7 سیکنڈ میں مسنگ نمبر تلاش کریں! کیا آپ کا دماغ یہ چیلنج حل کر سکتا ہے؟ Posted by broadifydigital@gmail.com September 8, 2026 0
07 Sep Latest خاتون ٹی وی میزبان سمیت 12 افراد کو سزائے موت سارہ خلیفہ کا فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان مصر کی عدالت نے مشہور ٹی وی میزبان ساراہ خلیفہ اور دیگر 11 افراد کو منشیات کے مقدمے میں سزائے موت سنا دی ہے۔غیرملکی میڈیا نے مصر کے سرکاری اخبار کے حوالے سے بتایا کہ ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ اور سزائے موت پانے والے دیگر افراد کریمنل گینگ کا حصہ تھے جو منشیات میں استعمال ہونے والی اشیا فروخت کرنے کے لیے درآمد کرتے تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان کے پاس غیرقانونی آتشیں اسلحہ اور بارود بھی تھا۔مصر کی 39 سالہ ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ مشہور ٹی وی پروگرام مشن ایمپوسیبل کی میزبانی کرتی تھیں، جس میں جرائم کے معاملات پر پروگرام پیش کیے جاتے تھے، جبکہ میزبان نے الزامات کی تردید کی ہے۔اس کیس میں ٹی وی میزبان کے ساتھ نامزد دیگر 9 ملزمان کو عمر قید جبکہ 7 افراد کو بری کردیا گیا۔سارہ خلیفہ کے وکیل نے بتایا کہ وہ اس سزا کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس فیصلے کا اعلان گزشتہ ماہ کے شروع میں ہوا تھا تاہم ایک ماہ بعد اس کی تصدیق کردی گئی ہے، جس کے لیے عدالت نے مصر کے مفتی اعظم سے شرعی رائے حاصل کی، جو مصر میں سزائے موت کے مقدمات میں قانونی طور پر لازمی ہے۔مقدمے کے حوالے سے بتایا گیا کہ ٹرائل کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ حکام نے ملزمان کے قبضے سے 750 کلو گرام منشیات اور درآمد شدہ خام اشیا حاصل کیں۔عدالت میں 20 گواہوں نے بیانات دیے، اس کے علاوہ گفتگو اور ویڈیو کلپس سمیت الیکٹرونک ثبوت بھی جمع کرایے گئے۔مصر کے سرکاری میڈیا کے مطابق جب جج نے ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سے گزشتہ سال ستمبر میں آخری سماعت میں مقدمے میں ان کے کردار سے متعلق پوچھا تھا، جس پر انہوں نے کہا تھا کہ میں نے اس وقت تک منشیات دیکھی بھی نہیں تھی جب تک اینٹی نارکوٹکس حکام کے دفتر کے اندر منشیات کے ساتھ میری تصویر نہیں بنائی گئی تھی۔ Posted by broadifydigital@gmail.com September 7, 2026 0
02 Sep Latest انسٹاگرام پر اے آئی اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا اعلان لیبل کو تبدیل کرکے ’اے آئی جنریٹڈ پروفائل‘ کر دیا جائے گا Posted by broadifydigital@gmail.com September 2, 2026 0
02 Sep Latest روزانہ گرین ٹی پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ بیماری کا علاج یا وزن کم کرنے کا ذریعہ سمجھنا غلط ہے Posted by broadifydigital@gmail.com September 2, 2026 0
01 Sep Latest تصویر میں چھپی غلطی تلاش کریں، صرف 5 سیکنڈ کا چیلنج Posted by broadifydigital@gmail.com September 1, 2026 0
28 Aug Latest یوٹیوب کے بعد بلی بلی، کریئیٹرز کے لیے کمائی کا نیا میدان آسان رجسٹریشن، شناختی تصدیق کی شرط ختم Posted by broadifydigital@gmail.com August 28, 2026 0
24 Aug Latest سماعت سے محروم افراد کیلئے اے آئی ترجمان متعارف مقصداہم اعلانات کو سائن لینگویج میں قابلِ فہم بنانا ہے Posted by broadifydigital@gmail.com August 24, 2026 0
24 Aug Latest زیادہ پروٹین صحت کے لیے نقصان دہ، ماہرین نے خبردار کردیا ضرورت سے زیادہ مقدار نقصان کا باعث بن سکتی ہے،ماہرین Posted by broadifydigital@gmail.com August 24, 2026 0
22 Aug Latest کینسر زدہ سانپ کا جدید طریقے سے کامیاب علاج دنیا کے پہلے کیس میں علاج کے بعد کینسر کی واپسی کے آثار نہیں ملے Posted by broadifydigital@gmail.com August 22, 2026 0