پاکستان میں ایران امریکا وفود کی ملاقات فیصلہ کن لمحہ ہے، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنےبیان میں کہا جب مکالمہ شروع ہو تو تاریخ رقم ہوتی ہے، پاکستان میں ایران امریکا وفود کی ملاقات فیصلہ کن لمحہ ہے،دعا ہےمذاکرات سےامن قائم ہو، نئے راستے کھلیں۔
ایران کیساتھ جنگ بندی مذاکرات کےلیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سربراہی میں امریکا کا اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ گیا۔
رات گئے امریکا سےمذاکرات کیلئےایران کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا،اسپیکرقالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد میں وزیرخارجہ عباس عراقچی بھی شامل ہیں۔
امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کررہے ہیں۔ امریکی وفد میں نائب صدرجے ڈی وینس کے علاقہ اسٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہیں۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *