پی ایس ایل 11 کی پہلی جنگ: لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز مدِ مقابل

, , ,
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ پی ایس ایل 11 کا افتتاحی میچ آج دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق کرکٹ کے دیوانے اپنے پسندیدہ ایونٹ کو دیکھنے کے لیے بیتاب ہیں مگر اس بار میچز ٹیلی ویژن اور لائیو اسٹریمنگ پر ہی دیکھے جاسکیں گے۔
خطے میں جاری کشیدگی کے باعث توانائی بحران سے بچنے کیلیے حکومتی فیصلے کے باعث گراؤنڈ میں شائقین کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *