ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے۔ایک بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ گزشتہ دنوں ہونے والے حملوں پر پڑوسی ممالک سے معذرت خواہ ہیں،ہمارا دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ایرانی صدر نے یہ بھی کہا کہ عبوری لیڈر شپ کونسل نے پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملہ نہ کرنےکی منظوری دے دی ہے، پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے، جب تک ان ممالک کی سرزمین سے ایران پر حملہ نہ کیا جائے۔مسعود پزشکیان کا کہنا تھا ایران، امریکا اسرائیل کےسامنے سرینڈرنہیں کرےگا، دشمن کو ایرانی عوام کے ہتھیار ڈالنے کی خواہش کو قبر میں لےجاناپڑےگا۔
اسرائیلی فوج نے ایران کے دارالحکومت تہران اور اصفہان شہر میں حملوں کی نئی لہر شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔دوسری جانب ترجمان ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ان تمام اڈوں کو نشانہ بنایا جہاں سے ایران پر حملے شروع ہوئے تھے، ہماری پوری کوشش تھی کہ پڑوسی مسلم ممالک کوکوئی نقصان نہ پہنچے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا کو ایران پرحملےکے لیے فضائی حدود فراہم نہ کرنے والے ممالک پر حملہ نہیں کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 15 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ 5 مارچ کو خفیہ اطلاع پر ضلع ہرنائی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔
کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 12 بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے خوارج مارے گئے۔
ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع بسیمہ میں کیا گیا جہاں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کا سراغ لگایا گیا۔
سیکیورٹی فورسز نے مختلف ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔ شدید مقابلے کے بعد 3 بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ یہ دہشتگرد متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔
علاقے میں مزید دہشتگردوں کی موجودگی کے خاتمے کے لئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے قومی ایکشن پلان کے تحت وفاقی ایپکس کمیٹی کے منظور کردہ وژن عزمِ استحکام کے تحت ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے کارروائیاں جاری رکھیں۔
ین میں ایک بچے نے اپنی جمع پونجی واپس لینے پر باپ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔شمالی چین کے صوبے ہینان کے شہر ژینگژو میں ایک والد نے برسوں پہلے شیاو ہوئی نامی بچے کے نام پر ایک بینک اکاؤنٹ کھولا تھا اور اس میں بچے کی نام نہاد ’ریڈ اینویلپ منی‘ جمع کراتے رہے تھے۔ مگر ایک دن انہوں نے بچے کی اجازت کے بغیر وہ ساری رقم نکال لی اور اپنی شادی پر خرچ کر دی۔دو سال قبل والدین کی طلاق کے بعد شیاو ہوئی اپنے والد کے ساتھ ہی رہ رہا تھا۔ اس دوران اس کی قمری سالِ نو (لونر نیو ایئر) پر ملنے والے پیسے، جسے عام طور پر ’ریڈ اینویلپ منی‘ کہا جاتا ہے، اور دیگر بچت باقاعدگی سے اسی بینک اکاؤنٹ میں جمع کی جاتی رہی۔لیکن کچھ عرصے بعد والد کی زندگی میں ایک اور خاتون آئیں اور انہوں نے دوبارہ شادی کا فیصلہ کر لیا۔ اس موقع پر شیاو ہوئی کو اس کی والدہ کے پاس بھیج دیا گیا۔
Sindh announces Shab-e-Meraj holiday for schools on January 17
Government and private educational institutions across Sindh remain closed

The Sindh government has announced a public holiday for educational institutions across the province on the occasion of Shab-e-Meraj, according to a notification issued on Tuesday.
The notification said both government and private educational institutions in Sindh will remain closed on January 17.
Muslims every year on the 27th of Rajab (Lunar calendar) observe the Shab-e-Meraj to mark the Isra (journey) and Meraj (ascension) of Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him), who was taken on a special journey to meet Allah Almighty, crossing seven skies on the heavenly animal named ‘al-Buraq’.
The Holy Prophet (PBUH) continued his heavenly tour until he reached very close to the Throne of Allah Almighty and attained the utmost nearness to Him. After having drunk from the Divine fountain of spiritual knowledge, he came down to impart the knowledge to mankind.
On that Night of Ascent, Allah Almighty also gave the order of the five daily Salat (Prayers) as being mandatory for the Muslims.
Faithful would gather at mosques after Isha to offer special prayers that would continue till Fajr prayer, while different gatherings and Mahafil-e-Naat are being arranged to mark the holy night.
The houses, streets and especially mosques are decorated with colourful pennants and buntings, whereas at night these are well illuminated using electric lights, candles or even oil lamps.
Besides, people visit the graves of their near and dear ones, seeking Allah Almighty’s blessings for the departed souls.
Schools and workplaces are typically closed to observe the holiday.










