28 Aug Pakistan حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار تفتیش کی نگرانی کے لیے خصوصی کمیٹی قائم Posted by broadifydigital@gmail.com August 28, 2026 0
28 Aug Pakistan عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو، پی سی بی نے اسکائی اسپورٹس کو شکایت کردی لنچ بریک میں قاسم اور سلیمان کا انٹرویو نشر ہونے پر پی سی بی کا ردعمل Posted by broadifydigital@gmail.com August 28, 2026 0
28 Aug Pakistan بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد جموں و کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے، پیپلز پارٹی کے رکن مختار خان کو 14 ووٹ ملے Posted by broadifydigital@gmail.com August 28, 2026 0
28 Aug Pakistan باڑہ،کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 بے ہوش شین کمر میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے متاثرین کو ہسپتال منتقل کردیا Posted by broadifydigital@gmail.com August 28, 2026 0
28 Aug Pakistan نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار لوئر مال پولیس کی کارروائی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج ،تحقیقات شروع Posted by broadifydigital@gmail.com August 28, 2026 0
28 Aug Pakistan میر رضا قتل کیس؛ جوڈیشل کمیشن کے ممبران کے ناموں کا نوٹیفکیشن جاری عبدالمجید جوڈیشل کمیشن کے رجسٹرار مقرر، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا Posted by broadifydigital@gmail.com August 28, 2026 0
28 Aug Pakistan باجوڑ میں بم دھماکا، 2 بچے زخمی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں Posted by broadifydigital@gmail.com August 28, 2026 0
28 Aug Pakistan سانحہ پمز پر تنقید کے بجائے غمزدہ خاندانوں کو گلے لگانا چاہیے مصطفیٰ کمال اپنا رویہ درست کریں، سانحہ پمز پر سیاست نہ کریں میئر کراچی Posted by broadifydigital@gmail.com August 28, 2026 0
28 Aug Pakistan امن و امان سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: محسن نقوی ملکی سلامتی اور امن کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا Posted by broadifydigital@gmail.com August 28, 2026 0
28 Aug Pakistan پشاور میں ترناب پولیس چوکی پر ڈرون حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار ڈرون سے دو مارٹر گولے داغے گئے، 9 افراد زخمی،تحقیقات شروع Posted by broadifydigital@gmail.com August 28, 2026 0