• Link to Facebook
  • Link to X
  • Link to Youtube
  • Link to Instagram
  • Link to Reddit
  • Link to Threads
  • Link to TikTok
  • Link to LinkedIn
  • Link to WhatsApp
Loading...
Broadify Digital
  • Home
  • Latest
  • Pakistan
  • World
  • Sports
  • Showbiz
  • Videos
  • Careers
  • Connect With Us
  • Menu Menu
مکمل پروگرام دیکھیے کل رات دس بجے ہمارے یوٹیوب چینل پر
چالاکیاں جلد آرہا ہے
ایران اور امریکہ کے مذاکرات پاکستان کی میزبانی
ایران اور امریکہ کے مذاکرات پاکستان کی میزبانی
اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان اہم اور حساس مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ بات چیت میں جوہری پروگرام، پابندیاں، آبنائے ہرمز، علاقائی اثر و رسوخ اور بیلسٹک میزائل جیسے اہم نکات زیر غور ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ کوئی حتمی معاہدہ نہیں بلکہ اعتماد سازی کی ایک نازک شروعات ہے، جس کے اثرات خطے اور دنیا بھر پر مرتب ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد میں بڑی سفارتی بساط—کیا امریکا اور ایران قریب آ رہے ہیں؟
امریکی اور ایرانی وفود اسلام آباد پہنچ چکے ہیں جہاں وزیراعظم پاکستان دونوں فریقین سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ خطے کی صورتحال اور اہم عالمی امور پر بات چیت متوقع ہے۔ اسلام آباد ایک بار پھر عالمی سفارت کاری کے مرکز کے طور پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا کی نظریں ان اہم مذاکرات پر مرکوز ہیں
اسلام آباد عالمی سفارت کاری کا مرکز—امریکا اور ایران آمنے سامنے
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شریک تھے جبکہ پاکستان کی جانب سے اسحاق ڈار اور محسن نقوی موجود تھے۔ دونوں فریقین نے خطے میں امن و استحکام اور باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ وائٹ ہاؤس نے بھی اس ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔
اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات—پاکستان اور امریکا ایک بار پھر آمنے سامنے
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ وفد میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہیں۔
اسلام آباد آمد پر وفد کا استقبال نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کیا۔
اس موقع پر اسحاق ڈار نے امریکی قیادت کے امن و استحکام کے لیے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان مذاکرات کے ذریعے دیرپا حل کے لیے سہولت کاری جاری رکھے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام فریقین مثبت اور تعمیری انداز میں بات چیت کو آگے بڑھائیں گے
پا کستان بنا میزبان ،امن و استحکام کے لیے اہم امریکی وفد کی اسلام آباد امد
اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے حوالے سے بھرپور انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ کنونشن سنٹر میں ملکی و غیر ملکی میڈیا کے لیے خصوصی سہولت مرکز قائم کر دیا گیا ہے تاکہ صحافیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
ذرائع کے مطابق مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے صحافی اسلام آباد پہنچ رہے ہیں اور انہیں تمام تر جدید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ میڈیا کو پیشہ ورانہ انداز میں کوریج کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔
میڈیا سہولت مرکز قائم، وفاقی وزیر اطلاعات کی خصوصی گفتگو
فلم انڈسٹری تیزی سے ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے جہاں مصنوعی ذہانت نہ صرف فلم بنانے کے طریقے بدل رہی ہے بلکہ کہانی، اداکاری اور موسیقی تک کو متاثر کر رہی ہے۔ ڈیجیٹل اداکار، خودکار ڈبنگ اور فلموں کے بدلتے انجام نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے—کیا یہ ترقی ہے یا تخلیقی روح کے لیے خطرہ؟
کیا فلمیں اب انسان نہیں… اے آئی بنائے گی؟
پشاور کی تاریخی مسجد مہابت خان میں چیف خطیب خیبر پختونخوا مولانا محمد طیب قریشی نے ہزاروں نمازیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کی کامیابی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ یہ اجتماع قومی یکجہتی اور امن کے لیے ایک مضبوط پیغام بن کر سامنے آیا۔
مسجد مہابت خان میں اجتماع—قومی قیادت کو زبردست خراجِ تحسین!
Subscribe

Featured News

  • دودھ میں ملاوٹ کا پتا کیسے لگائیں؟ گھر بیٹھے آسان ٹیسٹ جان لیں
  • کھیرا سب کے لیے فائدہ مند نہیں، کن افراد کو احتیاط کرنی چاہیے؟
  • ہرمز ناکہ بندی: تیل اور تجارت دونوں خطرے میں
  • پاکستان کا تیار کردہ جنگ بندی کا منصوبہ امریکا اور ایران کو موصول ہوگیا
  • عوام جعلی حکومت اور ریاستی اداروں سے نالاں ہیں، مولانا فضل الرحمان

Top News

  • ڈی ایچ اے پشاورمیں ریزیڈنشل پلاٹس کی قرعہ اندازی
  • خوشی کا عالمی دن: پاکستان، بھارت سے آگے
  • ایران کا بڑا حملہ، میزائلوں کی بارش، اسرائیل میں خوف کی فضا
  • Shae Gill sustains injuries after drone camera strikes her at concert
  • Bondi shooting responders honoured at Sydney Ashes Test

Top Categories

  • Featured
  • Latest
  • Pakistan
  • Showbiz

More Categories

  • Sports
  • Top
  • World
  • Videos

Helpful Links

  • About Us
  • Contact Us
  • Frequently Asked Questions
  • Privacy Policy

Contact Info

  • info@broadifydigital.com
  • Connect With Us
  • Careers
2026 © Copyright - Broadify Digital Pvt. Ltd. | All Rights Reserved
Scroll to top Scroll to top Scroll to top