جنگ بندی ایرانی قوم کی فتح ہے: ایرانی فوج
ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ بندی ایرانی قوم کی فتح ہے تاہم ہم ابھی بھی حالت جنگ میں ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ ہم نےدشمن کواپنی شرائط پرجنگ بندی قبول کرنےپرمجبورکیا۔
ایرانی فوج کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خود کو ناقابلِ اعتماد ثابت کیا۔




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!