Pakistan

سفید سنگ سخی پل پر نامعلوم افراد نے سیف سٹی کا کیمرا توڑ ڈالا

پشاور کے علاقہ سفید سنگ اورضلع خیبر سخی پل کے سنگم پر لگائے گئے سیف سٹی کیمروں میں سے ایک کیمرا کسی نے توڑ ڈالا،کیمرے توڑنے کے واقعہ کا مقامی پولیس
نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے تاہم تاحال ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ،عوام ے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *