جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ کا ایران کو 15نکاتی منصوبہ بھجنے کاانکشاف
امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا نےجنگ کےخاتمے کیلئے ایران کو 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کی سرزمین پر کسی بھی مواد کی افزودگی نہ کی جائے جبکہ نیطنز، اصفہان اور فردو کےجوہری پلانٹس کوختم کیاجائے۔
امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا کہ آبنائے ہرمز میں آزاد میری ٹائم زون قائم کیاجائے جبکہ ایران کوخطےمیں پراکسیز کو فنڈنگ بند کرناہوگا۔




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!