غیرمشروط سرینڈر ،ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی

, ,
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران پر حملہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ایران اپنی غیر مشروط سرینڈر کرنے کا اعلان نہیں کردیتا۔دوسری جانب اسرائیلی فوج (IDF) کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے کہا کہ اسرائیل ایران کی حکومت کو کچل رہا ہے اور اپنی کامیابیوں کو مزید گہرا کرنے کے لیے ہر موقع سے فائدہ اٹھائے گا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *