• Link to Facebook
  • Link to X
  • Link to Youtube
  • Link to Instagram
  • Link to Reddit
  • Link to Threads
  • Link to TikTok
  • Link to LinkedIn
  • Link to WhatsApp
Loading... [gtranslate]
Broadify Digital
  • Home
  • Latest
  • Pakistan
  • World
  • Sports
  • Showbiz
  • Videos
  • Careers
  • Connect With Us
  • Menu Menu
خراب نیند صرف تھکن نہیں… کیا یہ کینسر کے خطرے کو بھی بڑھا سکتی ہے؟
امریکا میں ہونے والی ایک بڑی طبی تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ بے خوابی، کم یا غیر منظم نیند 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔ لاکھوں طبی ریکارڈز کے تجزیے سے معلوم ہوا کہ جن افراد کی نیند کے معمولات خراب تھے، ان میں چند سال کے اندر کینسر کا امکان نمایاں طور پر زیادہ دیکھا گیا۔ ماہرین کے مطابق اگرچہ اس تعلق پر مزید تحقیق ضروری ہے، لیکن یہ نتائج اچھی اور باقاعدہ نیند کی اہمیت کو واضح طور پر اجاگر کرتے ہیں۔

#SleepHealth #CancerRisk #Insomnia #HealthResearch #MedicalStudy #HealthyLifestyle #SleepAwareness #Wellness #PublicHealth #ScienceNews #broadifydigital #GlobalMediaNetwork
Poor sleep isn’t just fatigue—can it also raise the risk of cancer?
اب رٹّے کا زمانہ ختم—اے آئی ٹیچر جو جواب نہیں دیتا، سوچنا سکھاتا ہے!
تعلیم کے روایتی انداز میں بڑی تبدیلی آ چکی ہے۔ دنیا کا پہلا اے آئی گرافیکل ٹیوٹر سامنے آیا ہے جو طلبہ کو سیدھا جواب دینے کے بجائے سوالات کے ذریعے سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔ یہ نظام سقراطی طرزِ تدریس کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ملا کر بچوں میں سمجھنے اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی تعلیم کے مستقبل کو مکمل طور پر بدل سکتی ہے، جہاں رٹا نہیں بلکہ اصل سمجھ سب سے اہم ہوگی۔

#AITutor #EdTech #FutureOfEducation #SmartLearning #AIinEducation #LearningInnovation #EducationReform #CriticalThinking #DigitalClassroom #TechNews #broadifydigital #GlobalMediaNetwork
Memorizing is over—meet the AI tutor that doesn’t give answers, it teaches thinking.
سوشل میڈیا... تفریح یا نئی نسل کے لیے خاموش خطرہ؟
ایک نئی برطانوی رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی ذہنی صحت، نیند، خود اعتمادی اور سماجی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کر رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی نہیں، بلکہ اس کا بے قابو استعمال اصل خطرہ بن چکا ہے۔

#SocialMedia #MentalHealth #Youth #DigitalWellbeing #ScreenTime #OnlineSafety #TechImpact #HealthyHabits #DigitalAge #Parenting #TeenMentalHealth #Awareness #Technology #FutureGeneration #SocialMediaAddiction #HealthNews #DigitalLife #MindMatters #OnlineWorld #YouthAwarenes #broadifydigital #GlobalMediaNetwork
Social media... entertainment or a silent threat to the new generation?
مجھے حکومت سے کیوں نکالا گیا؟ — نواز شریف کا گلگت بلتستان جلسے میں جذباتی خطاب
سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد Nawaz Sharif نے گلگت بلتستان کے ایک انتخابی جلسے سے طویل عرصے بعد خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے ماضی کے سیاسی فیصلوں پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ انہیں حکومت سے کیوں نکالا گیا۔ جلسے میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی جبکہ انہوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی اظہارِ خیال کیا۔Gilgit-Baltistan میں ہونے والا یہ جلسہ سیاسی حلقوں میں خاصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

#NawazSharif #PMLN #GilgitBaltistan #PoliticalRally #PakistanPolitics #BreakingNews #Election2026 #UrduNews #CurrentAffairs #PoliticalSpeech #broadifydigital #globalmedianetwork
Why was I removed from the government? — Nawaz Sharif raises questions at Gilgit Baltistan rally
لاک ڈاؤن فیصلہ عوام کیلئے نہیں، مسائل بڑھانے کیلئے ہے! — سینیٹر ہدایت اللہ خان کی حکومتی پالیسی پر سخت تنقید
سینیٹر Hidayatullah Khan نے حکومتی لاک ڈاؤن فیصلے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ پالیسی عوام کے مسائل کو کم کرنے کے بجائے مزید بڑھا رہی ہے۔ اینکر کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انہوں نے معیشت، روزگار اور عام شہری کی مشکلات کو اجاگر کرتے ہوئے حکومت سے پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا۔

#Lockdown #HidayatullahKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #EconomicCrisis #PublicIssues #GovtPolicy #UrduNews #DigitalMedia #CurrentAffairs #broadifydigital #GlobalMediaNetwork
Lockdown is not a solution, it’s a problem multiplier! — Senator Hidayatullah Khan
کبوتر راستہ صرف آنکھوں سے نہیں… شاید اپنے جگر سے بھی پہچانتے ہیں!
نئی سائنسی تحقیق میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ کبوتروں کے جگر میں موجود آئرن سے بھرپور خلیات زمین کے مقناطیسی میدان کو محسوس کرنے میں مدد دے سکتے ہیں، جس سے وہ سینکڑوں کلومیٹر دور سے بھی گھر واپس پہنچ جاتے ہیں۔ 

#Pigeons #ScienceNews #AnimalBehavior #Migration #NatureFacts #Discovery #Research #Birds #broadifydigital  #GlobalMediaNetwork
Pigeons recognize the path not only with their eyes… maybe even with their livers!
دھوپ سے وٹامن ڈی لینا چاہتے ہیں؟ جانیں سورج کی روشنی کا صحیح وقت، ورنہ فائدے کے بجائے نقصان بھی ہو سکتا ہے
گرمیوں میں سورج کی تپش سے بچنا مشکل ہو جاتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہی دھوپ وٹامن ڈی کا قدرتی خزانہ بھی ہے؟ ماہرین کے مطابق صبح 7 سے 10 بجے کے درمیان دھوپ لینا وٹامن ڈی حاصل کرنے کا بہترین اور محفوظ طریقہ ہے۔ جانیں روزانہ کتنی دیر دھوپ میں رہنا چاہیے، کن غذاؤں سے وٹامن ڈی حاصل کیا جا سکتا ہے، اور دوپہر کی تیز دھوپ سے کیوں احتیاط ضروری ہے۔

#VitaminD #SunlightBenefits #HealthTips #SummerHealth #HealthyLifestyle #VitaminDDeficiency #MorningSun #Wellness #UrduReels #HealthAwareness #Dhoop #PakistanHealth #broadifydigital #GlobalMediaNetwork
Getting sunlight for Vitamin D? The timing matters more than you think!
گوشت نعمت ہے، مگر بے احتیاطی اسے بیماری میں بدل سکتی ہے!
 گوشت کا استعمال بڑھ جانا عام بات ہے، ماہرین صحت خبردار کرتے ہیں کہ زیادہ مقدار میں گوشت، خصوصاً تلی ہوئی اور مصالحے دار اشیاء، نظامِ ہاضمہ پر شدید دباؤ ڈال سکتی ہیں۔ بے احتیاطی بدہضمی، گیس، پیٹ درد اور دیگر مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔ صحت مند عید کے لیے گوشت کو اعتدال سے کھائیں، پانی زیادہ استعمال کریں، اور اپنی غذا میں سلاد، دہی اور سبزیاں شامل رکھیں۔ کسی بھی شدید علامت کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

#EidUlAdha #QurbaniMeat #HealthyEid #EatInModeration #HealthAwareness #UrduNews #FoodSafety #DietCare #PakistanNews #LifestyleHealth #broadifydigital #GlobalMediaNetwork
Enjoy the feast, don’t risk your health — moderation is the real blessing!
خیبرپختونخوا کے سابق فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان!
اگلے مالی سال کے بجٹ میں سابق فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مشاورت جاری ہے۔

#Pakistan #Budget2026 #FATA #PATA #SalesTax #TaxReforms #KPK #PakistanEconomy #BreakingNew #broadifydigital #GlobalMediaNetwork
Tax exemptions in former FATA and PATA of Khyber Pakhtunkhwa are likely to end!
Subscribe

Featured News

  • تیسرے بچے کی پیدائش پر 30 ہزار اور چوتھے پر 40 ہزار روپے دینے کا اعلان
  • خلا کے راز بے نقاب، بلیک ہول جیٹس پر حیران کن انکشاف
  • امریکا نے UFO ریکارڈ ڈی کلاسیفائی کر دیا، دنیا حیران ،خلائی مخلوق حقیقت یا افسانہ؟
  • جعلی حج پرمٹ تیار کرنے والے غیر ملکیوں پر سعودی حکام کا شکنجہ
  • پاکستان میں 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر منصوبہ، سالانہ کتنے گیگا واٹ بجلی پیدا ہوگی؟

Top News

  • وائٹ ہاؤس پر حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور ہلاک
  • عالمی آن لائن فراڈ کا نیٹ ورک بے نقاب، 40 سے زائد افراد گرفتار
  • ایران پر امریکی شکنجہ مزید سخت، 35 اداروں اور شخصیات پر نئی پابندیاں
  • رضاکارانہ رجسٹریشن کا سیلاب، ایران میں کروڑوں شہری مہم کا حصہ
  • ڈی ایچ اے پشاورمیں ریزیڈنشل پلاٹس کی قرعہ اندازی

Top Categories

  • Featured
  • Latest
  • Pakistan
  • Showbiz

More Categories

  • Sports
  • Top
  • World
  • Videos

Helpful Links

  • About Us
  • Contact Us
  • Frequently Asked Questions
  • Privacy Policy

Contact Info

  • info@broadifydigital.com
  • Connect With Us
  • Careers
2026 © Copyright - Broadify Digital Pvt. Ltd. | All Rights Reserved
Scroll to top Scroll to top Scroll to top
Translate »