افغان مہاجرین کی واپسی شروع ، درجنوں افراد اپنے وطن روانہ

, , ,

پاک افغان طورخم سرحد افغان مہاجرین کی واپسی کے لئے کھول دی گئی ، بارڈر بندش کے بعد لنڈی کوتل میںپھنسے35 ،افراد کوکلیرنس کرنے کے بعد طورخم کے راستے افغانستان روانہ کردیا گیا ہے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ،مہاجرین کے قافلے کو پولیس سکیورٹی میں افغان سرحدطورخم تک پہنچایا گیا

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *