Featured, Latest, World

ایران کے شہید آرمی چیف اور وزیر دفاع کی نماز جنازہ میں رقت آمیز مناظر

ایران کے شہید وزیر دفاع علی شمخانی اور آرمی چیف جنرل عبدالرحیم موسوی کی تہران میں نمازجنازہ ادا کردی گئی
ایرانی پرچم تھامے ہزاروں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی گئ
نماز جنازہ کے موقع پر ہر آنکھ اشکبار اور ہر طرف جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے ۔
علی شمخانی اور جنرل موسوی 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کے تہران پر حملے میں ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے ہمراہ شہید ہوئے تھے۔ اسرائیل اور امریکہ کے حملے میں شہید ہونے والی اہم شخصیات کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہونے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *