02 Aug Latest سوات: امن مظاہرے میں خود کش دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق وزخمی دھماکہ پولیس کبل پولیس سٹیشن گیٹ کے سامنے ہوا ،زخمی ہسپتال منتقل Posted by broadifydigital@gmail.com August 2, 2026 0
02 Aug Latest دیر بالا: طوفانی بارشوں سے تباہی، مرکزی شاہراہ بند پل بہہ گیا، سیاح اور مسافر پھنس گئے، ندی نالوں میں طغیانی Posted by broadifydigital@gmail.com August 2, 2026 0
02 Aug Pakistan قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف پرحملہ، پی پی کارکن قتل پولنگ کے روز انتخابی عمل کے دوران چوہدری لطیف اکبر پر حملہ کیا گیا Posted by broadifydigital@gmail.com August 2, 2026 0
02 Aug Pakistan محسن نقوی سسٹم میں تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے کریں اگر سسٹم کو مضبوط کرنا اور بنیادی تبدیلی لانا ہوگی خواجہ آصف Posted by broadifydigital@gmail.com August 2, 2026 0
02 Aug Pakistan نوشکی آپریشن، خودکش بمبار سمیت 7 دہشتگرد ہلاک، ٹھکانہ تباہ فورسز نے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی موقع پر ہی تلف کر دیا Posted by broadifydigital@gmail.com August 2, 2026 0
02 Aug Pakistan آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ 12 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے Posted by broadifydigital@gmail.com August 2, 2026 0
01 Aug World ایران جانے والے 14 افغانیوں کی لاشیں صحرا سے برآمد افغانستان کے ضلع نیمروز میں 14 لاشیں ریت میں دبی ہوئی ملیں Posted by broadifydigital@gmail.com August 1, 2026 0
01 Aug World بھارتی خاتون کرکٹر کی ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر خودکشی پولیس نے موقع سے ایک مبینہ خودکشی نوٹ بھی برآمد کرلیا Posted by broadifydigital@gmail.com August 1, 2026 0
01 Aug Pakistan پشاور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: محکمہ صحت کی بھرتیاں قانونی قرار ایسی کوئی مادی بے ضابطگی موجود نہیں جو عدالتی مداخلت کی متقاضی ہو Posted by broadifydigital@gmail.com August 1, 2026 0
01 Aug Pakistan پاک چین افواج علاقائی امن کیلیے حقیقی شراکت دار ہیں، فیلڈ مارشل پاکستان اور چین کی دوستی منفرد، آزمودہ اور مضبوط ہے،عاصم منیر Posted by broadifydigital@gmail.com August 1, 2026 0