01 Aug Pakistan یٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری وزارت توانائی نے پیٹرولیم مصنوعات کی نظرثانی شدہ قیمتیں جاری کر دیں وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے لیے بنائے گئے طریقہ کار کے تحت نئی قیمتوں کا تعین کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت کا اطلاق یکم اگست 2026 سے 3 اگست 2026 تک ہوگا۔ اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں صرف 66 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 392 روپے 38 پیسے اور پیٹرول کی قیمت 336 روپے 3 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ گزشتہ روز بالترتیب 393 روپے 4 پیسے اور 336 روپے 15 پیسے کردی گئی تھی۔ Posted by broadifydigital@gmail.com August 1, 2026 0
31 Jul Pakistan نئے صوبوں کا فیصلہ عوام کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر محسن نقوی کا بیان ذاتی رائے ہے، گڈ گورننس ملکی استحکام کے لیے ضروری ہے۔ Posted by broadifydigital@gmail.com July 31, 2026 0
31 Jul Pakistan ڈی جی آئی ایس پی آر: بلوچستان کا اصل مسئلہ سردار اور ایلیٹ طبقہ، دہشت گردی سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کا الزام Posted by broadifydigital@gmail.com July 31, 2026 0
31 Jul Pakistan لاہور میں 3 بچوں کے قتل کا ڈراپ سین، ماں ہی مبینہ مرکزی ملزمہ نکلی کیمیکل شاپ مالک اور رائیڈر گرفتار، شوہر کو زہر دینے کی کوشش کا انکشاف Posted by broadifydigital@gmail.com July 31, 2026 0
31 Jul Pakistan جنرل سید عامر رضا کے لیے نشانِ امتیاز (ملٹری) کی منظوری کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کو اعلیٰ عسکری اعزاز دینے کا فیصلہ Posted by broadifydigital@gmail.com July 31, 2026 0
31 Jul World مراکش سے اسپین داخل ہونے والے تارکین وطن کی بڑی تعداد، فوج تعینات کرنے کا فیصلہ 49 ہزار افراد کی آمد کے بعد میڈرڈ نے سرحدی صورتحال پر اقدامات تیز کر دیے Posted by broadifydigital@gmail.com July 31, 2026 0
31 Jul Pakistan فخر عالم کے گھر ڈکیتی کیس، گرفتار جیولر کی ضمانت منظور عدالت کا ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم Posted by broadifydigital@gmail.com July 31, 2026 0
31 Jul Pakistan ڈی آئی خان میں پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جانے والی ٹیم کو نشانہ بنایا گیا، سی ٹی ڈی حکام Posted by broadifydigital@gmail.com July 31, 2026 0
31 Jul World افغان طالبان کی شادی بیاہ کی رسومات پر نئی پابندیاں منگنی، مہندی اور دلہن کے میک اپ سمیت متعدد روایات کو غیر شرعی قرار دے دیا گیا Posted by broadifydigital@gmail.com July 31, 2026 0
31 Jul Pakistan سٹی کورٹ کراچی میدانِ احتجاج، وکلا سراپا احتجاج سابق بار ممبر پر مبینہ تشدد کے خلاف ہڑتال، وکلا نے پولیس کی آمدورفت محدود کر دی Posted by broadifydigital@gmail.com July 31, 2026 0