Featured, Latest, Pakistan

چاند نظر نہیں آیا ملک بھر میں کل روزہ ہوگا

مرکزیرویت ہلال کمیٹی نے عید کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہے ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین عبدالخیبیر آزاد کے مطابق ملک بھر میں مطلعہ ابر آلود ہونے کی وجہ سے کہیں سے بھی چاند کی رویت کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی لہذا ملک بھر میں یکم شوال 21مارچ بروز ہفتہ ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *