Pakistan

مستونگ؛ 5 نامعلوم افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد شدید تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، پولیس

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ دتو موڑ کے قریب 5 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق تمام افراد کو شدید تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس حکام کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *