Pakistan

سوات: 9سالہ بچی کیساتھ زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ قتل کرنے والے ملزم کو سزا دی جائے،مظاہرین کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع سوات کی تحصیل مینگورہ کے نشاط چوک میں 9سالہ بچی کیساتھ زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، یہ واقعہ مدین میں پیش ایا، جہاں ایک اور بچی کو قتل کر دیا گیا۔مظاہرین نے ڈیڈ لائن دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ 9سالہ بچی کیساتھ زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کو ایک ماہ کے اندر سزا دی جائے۔احتجاج کرتے مظاہرین نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ علاقے کے دیگر بچیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *