Pakistan

درازندہ: امن میلہ کے قریب دھماکہ میں 11 افراد جاں بحق 18 زخمی 18 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کےلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

درازندہ: امن میلہ کے قریب دھماکہ میں 11 افراد جاں بحق 18 زخمی ہوگئے ہیں درازندہ کے علاقے امن میلہ کے قریب دھماکے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 درازندہ اسٹیشن کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اب تک 18 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ 11 جاں بحق افراد کے جسد خاکی بھی جائے وقوعہ سے برآمد کر لیے گئے ہیں۔ریسکیو 1122 کی 6 ایمبولینسز، ایک فائر وہیکل اور 25 سے زائد اہلکار جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *