Pakistan

اسلام آباد اورراولپنڈی میں موسلادھار بارش،ایمرجنسی نافذ واسـا کا عملہ اور ہیوی مشینری نشیبی علاقوں میں تعینات

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث رین ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔ ایم ڈی واسا کے مطابق موسلادھار بارش کی وجہ سے راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔ تمام فیلڈ افسران کو متحرک کردیا گیا ہے۔ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ واسـا کا عملہ اورہیوی مشینری نشیبی علاقوں میں تعینات کر دی گئی۔ایم ڈی واسا کے مطابق نالہ لئی میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، کٹارریاں کے مقام پر 5 فٹ جبکہ گوالمنڈی پل پر 2 فٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *