Blog
پی ٹی آئی کے ایک اور ایم پی اے محمد اعظم خان گھر سے اغوا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی محمد اعظم خان گھر سے اغوا کر لئے گئے. اس سے قبل فضل شکور خان اور صوبائی وزیر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی و دیگر کو بھی اغوا کیا جا چکا ہے.ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ایک اور اغوا ہونے والے ایم پی اے محمد اعظم خان کو لوئر دیر میں ان کے گھر سے اغواء کیا گیا ہے۔