Blog
پولیس کی تصدیق سہیل آفریدی، جنید اکبر، بابر سلیم سمیت 8 رہنما زیرحراست

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ، جنید اکبر، بابر سلیم سواتی سمیت 8افراد کو حراست میں لینے کی تصدیق کر دی۔خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، سپیکر بابر سلیم سواتی، پی ٹی آئی کے صوبائی صدر ممبر قومی اسمبلی جنید اکبر اور دیگر حراست میں ہیں