Pakistan

مذاکرات سے انکار پی ٹی آئی براہ راست کوئی مذاکرات نہيں کرے گی، اسد قیصر

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اب براہ راست کوئی مذاکرات نہيں کرے گی، اب فیصلہ اپوزیشن اتحاد اور آل پارٹیز کانفرنس میں ہوگا۔اسد قیصر کا کہنا تھا کہ وفاق کے فیصلوں کا ایک ہی جواب ہے ، “بھرپور مزاحمت” ، یہ اپنا کیا خود بھگتیں گے۔سد قیصر نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنرراج کا ہر فورم پر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *