Blog
اہم اعلان اگلے سال بجلی چوری والے ٹرانسفارمرز پر لوڈشیڈنگ ہوگی، اویس لغاری

ڈی جی خان: وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ اگلے سال جون سے بجلی چوری کرنے والے فیڈرز کے بجائے ٹرانسفارمر پر لوڈ شیڈنگ ہوا کرے گی۔مزید دریافت کریںڈیرہ غازی خان میں فاروق احمد خان لغاری انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی توسیع کے منصوبے کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ رات کو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرکے عوام کو 6روپے یونٹ کا بوجھ سے بچایا۔اویس لغاری نے کہا کہ ملک بھر میں انتظامی یونٹ کے قیام کے لیے پارٹی سطح پر مشاورت ہو رہی ہے، مسلم لیگ ن نہ صرف جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبوں کے قیام کے لیے اسمبلی میں قرار داد منظور کر چکی ہے۔