Pakistan

خیبر میں دھماکہ عمارت کے 2 کمرے تباہ، 4 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں دھماکہ تھانہ ملاگوری علاقہ شیر برج میں ہوا، بارودی مواد ایک مقامی شخص کے مکان کے ساتھ نصب تھا، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ سے عمارت کے 2 کمرے تباہ جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ضلع خیبر میں دھماکہ کے حوالے سے پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ اس واقعہ میں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے پشاور منتقل کردیا گیا، اور تحقیقات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *