لنڈیکوتل ، آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد زخمی
لنڈیکوتل بازار ذخہ خیل میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد زخمی ہوگئے جس کو ذخہ ہسپتال لایا گیا,ریسکیو1122 کے مطابق میڈیکل ٹیم نے ریفرل ایمبولنس کے ذریعے ایک زخمی خاتون کو پشاور حیات اآباد میڈیکل کمپلکس منتقل کردیا ہے جس کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!