بنگلادیش میں ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینسا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
بنگلادیش میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے مشہور نایاب سنہری بالوں والا بھینسا توجہ کا مرکز بن گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نامی بھینسے کے منفرد رنگ اور سنہری بالوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور بھینسے کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔دور دور سے لوگ ڈونلڈ ٹرمپ نامی بھینسے کو دیکھنے اور اس کے ساتھ تصاویر بنوانے کے لیے آنے لگے ہیں۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق یہ نایاب بھینسا آئندہ چند روز میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربان کیا جائے گا۔




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!