Blog
علیمہ خان آج باجوڑ کا دورہ کریں گی، تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پی ٹی آئی جلسہ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان آج باجوڑ کا دورہ کریں گی۔علیمہ خان باجوڑ تورغنڈئی اور خار بازار میں خطاب کے بعد ضلع مہمند جائیں گی ، اس حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، باجوڑ سے پی ٹی آئی کے قافلے استقبال کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔