30 Jul World پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کو بھاری نقصان روٹس کی تبدیلی، مہنگا ایندھن اور بڑھتے اخراجات نے ایئر انڈیا کے مالی بحران میں اضافہ کر دیا۔ Posted by broadifydigital@gmail.com July 30, 2026 0
30 Jul Pakistan باجوڑ، سرکاری سکول بارودی مواد سے اڑا دیا گیا دھماکہ سے سکول کے تین کمروں اور ایک مرکزی گیٹ کو شدید نقصان پہنچا۔ Posted by broadifydigital@gmail.com July 30, 2026 0
30 Jul Pakistan تربت، پنجاب کے 4 اور پختونخوا کے 2 مغوی مزدوروں کی لاشیں برآمد دو روز قبل نامعلوم مسلح افراد نے 7 مزدوروں کو اغوا کرکے ایک کو فوراً قتل کردیا تھا، پولیس Posted by broadifydigital@gmail.com July 30, 2026 0
30 Jul Pakistan پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید Posted by broadifydigital@gmail.com July 30, 2026 0
30 Jul Latest انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ Posted by broadifydigital@gmail.com July 30, 2026 0
30 Jul Pakistan امریکی قیادت میں ایران پالیسی پر اختلاف، ٹرمپ دباؤ میں وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون ایران کے خلاف جنگ بڑھانے پر متفق نہ ہو سکے، حتمی فیصلہ صدر ٹرمپ کریں گے۔ واشنگٹن: ایران کے خلاف ممکنہ فوجی حکمت عملی پر امریکی عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کے اعلیٰ حکام جنگ کو مزید وسعت دینے یا محدود رکھنے پر مختلف مؤقف رکھتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر بڑے پیمانے پر فضائی حملوں کے حامی ہیں، جبکہ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین اور وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ محتاط حکمت عملی اختیار کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اختلافات کے باعث صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا ہے اور اب انہیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں موجودہ سطح پر رکھی جائیں یا مزید وسعت دی جائے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ٹرمپ ایران کے حالیہ حملوں پر سخت ردعمل دینے کا عندیہ دے چکے ہیں۔ Posted by broadifydigital@gmail.com July 30, 2026 0
29 Jul Pakistan بیرسٹرگوہر نے ’’عمران خان ریلیز فورس‘‘ بنانے سے انکار کیا تھا سہیل آفریدی کی حمایت کے باوجود بیرسٹرگوہر نے فورس کی منظوری نہیں دی تھی Posted by broadifydigital@gmail.com July 29, 2026 0
29 Jul Pakistan ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک، 8 زخمی اہلکاروں کو ریسکیو نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا Posted by broadifydigital@gmail.com July 29, 2026 0
29 Jul Pakistan پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری پیٹرول 1 روپے 63 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 1 روپے 55 پیسے فی لیٹر مہنگا Posted by broadifydigital@gmail.com July 29, 2026 0
29 Jul Pakistan فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک فتنۃ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں بھاری اسلحہ بارود بھی برآمد Posted by broadifydigital@gmail.com July 29, 2026 0