16 Sep World عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیس: اٹارنی جنرل طلب وفاقی آئینی عدالت کیسے کیس سن سکتی ہے؟جسٹس شاہد Posted by broadifydigital@gmail.com September 16, 2026 0
16 Sep World مکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، وزیراعظم حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کے ساتھ ہیں،شہباز شریف Posted by broadifydigital@gmail.com September 16, 2026 0
16 Sep World بجلی کے ٹرانسفارمز کو آن آف کرنے کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ ٹرانسفارمر آن آف کرنے کا نظام دنیا میں استعمال ہورہا ہے،اویس لغاری Posted by broadifydigital@gmail.com September 16, 2026 0
16 Sep Pakistan سرہ خاورہ پولیس چوکی کے باہر دھماکہ، اہلکار شدید زخمی دھماکہ کے نتیجے میں چوکی کی بیرونی دیور تباہ ہوگئی Posted by broadifydigital@gmail.com September 16, 2026 0
16 Sep Pakistan مظفرگڑھ ،بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا 15 سال کے لڑکےکو 22 اگست بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا تھا Posted by broadifydigital@gmail.com September 16, 2026 0
16 Sep Pakistan ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں مشترکہ فیصلہ کریں گے،پاک فوج پاکستان جارحیت کی صورت میں سزا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے Posted by broadifydigital@gmail.com September 16, 2026 0
16 Sep Pakistan پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب 2 ملزمان مارے گئے ملزمان نے صراف سے 1 کروڑ 78 لاکھ روپے لوٹے تھے Posted by broadifydigital@gmail.com September 16, 2026 0
16 Sep World اسرائیل، امریکا اور 7 عرب ممالک کے آرمی چیفس کی خفیہ ملاقات اسرائیل،امریکا،سعودی عرب،یو اے ای،بحرین کے فوجی حکام شریک ہوئے Posted by broadifydigital@gmail.com September 16, 2026 0
16 Sep Pakistan حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ Posted by broadifydigital@gmail.com September 16, 2026 0
16 Sep World نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اپنے دفاع کے جائز حق کی بھی حمایت کرتا ہے۔یمن کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار نے کہا کہ یمن کا بحران انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکنے کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے شہری اور اقتصادی اہداف پر حوثیوں کے حملوں سے نہ صرف علاقائی امن و استحکام کو خطرات لاحق ہیں بلکہ عالمی معیشت اور توانائی کے تحفظ پر بھی سنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ پاکستان سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ پاکستانی مندوب نے باب المندب کے اطراف حوثی سرگرمیوں میں اضافے کو بھی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ تجارتی جہاز رانی کے خلاف کارروائیاں آزادانہ بحری نقل و حرکت اور عالمی تجارت کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہیں۔ Posted by broadifydigital@gmail.com September 16, 2026 0