خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں طلب کرلیا گیا ہے ،اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ،سپیکر نے 22 اپریل کو سہہ پہر 3 بجے اجلاس طلب کیا ہے،واضح رہے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے 19 اپریل مردان جلسے میں اجلاس میدان میں بلانے کا اعلان کیا تھا
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں طلب
20
Apr