Pakistan

دیربالا اور دیرلویر میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے

دیربالا اور دیرلویر میں دریائے پنچکوڑہ میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رسیکیو دیرلویر نے ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں دریائے پنچکوڑہ سے نکال کر ورثاء کے حوالہ کردیں۔دوسری جانب دریائے پنچکوڑہ میں ڈوبنے والے مزید دو افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *