Pakistan

ریاست مخالف پوسٹ عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریاست مخالف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے کیس میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔این سی سی آئی اے نے اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے، اقرار الحسن عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *