عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی سستا

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو کر495362 روپےکا ہوگیا۔
دس گرام سونےکی قیمت 1371 روپے کم ہوکر 424693 روپے ہوگئی،130 روپے کی کمی سےفی تولہ چاندی7934 روپے پر آ گئی،عالمی مارکیٹ میں 16 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4730 ڈالر پرآ گیا۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *