World

عراقچی کا دعویٰ نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ اپنے بیان میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اگر امریکا اور اسرائیل دوبارہ ایرانی قوم کو آزمانا چاہتے تو آزما سکتے ہیں لیکن ان کو اب محتاط ہونا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں نے ایران کو مٹانا چاہا لیکن ایران اس جنگ سے مضبوط ہوکر ابھرا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *