Blog
مردان میں پڑاو لانگ مارچ کا پڑاو چمتار مردان میں،دو روزہ شیڈول جاری

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے اگلے دو روزہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ، جس کے مطابق ضلع مردان میں لانگ مارچ کا پڑاو چمتار میں ہوگا۔ذرائع کےمطابق بالقسط لانگ مارچ کا 10 اور 11 اکتوبر کے حوالے سے تفصیلی شیڈول جاری کر دیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ آج 10 اکتوبر بروز ہفتہ شام منگاہ میں لانگ مارچ کا استقبال کیا جائیگا، جبکہ لانگ مارچ کا پڑاو چمتار میں نیو اڈہ میں ہوگا۔شیڈول کے مطابق کل 11 اکتوبر کو بروز اتوار دوپہر 12 بجے شیخ ملتون چوک، دوپہر ایک بچے کالج چوک، جبکہ دوپہر 2 بجے پاکستان چوک، اور اس کے ایک گھنٹہ بعد دوپہر تین بجے شہباز گڑھی تحصیل گڑھی کپورہ میں اختتامی خطاب کیا جائیگ
Newer
ایمرجنسی فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر صدر اور وزیراعظم کا اتفاق، ذرائع کا دعویٰ