مسلح افراد نے تجارتی سامان کے ساتھ ٹرکوں کو آگ لگا دی
کوئٹہ:تفتان میں مسلح افراد نے تجارتی سامان کے ساتھ ٹرکوں کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق تفتان میں قومی شاہراہ پر ٹرکوں کو نذرآتش کیا گیا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔آتشزدگی کے باعث تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!