ٹرمپ کا مزا ق اڑانا مہنگا پڑگیا ، ایرانی سرکاری چینل معطل
یہ یوٹیوب چینل لیگو اسٹائل اے آئی ویڈیوز کے ذریعےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مذاق اڑاتا تھا۔
یوٹیوب کے مطابق چینل نے ا’سپام اور دھوکا دہی‘ کی پالیسی کی خلاف ورزی کی تاہم یوٹیوب چینل نے اس اقدام کو سنسرشپ قرار دیا ہے۔
ٹرمپ کی ویڈیوز لاکھوں بار دیکھی جا چکی ہیں، ان میں جنگی مناظر اور عالمی رہنماؤں کو دکھایا گیا اور یہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ہیں۔




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!