Pakistan

کراچی میں گرمی برقرار، بوندا باندی کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کی توقع

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مرطوب موسم کے ساتھ ہلکی بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں ان دنوں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب ناران اور بالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا ہے، جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *