Blog
پشاور : مبینہ اجرتی شکیل عرف شکیلے پولیس مقابلہ میں ہلاک ارمڑ پولیس نے ایک کارروائی ایک اور ملزم کو ہلاک کردیا

ویب ڈیسک: پشاور پولیس کی ایک اور بڑی کامیابی، ارمڑ پولیس نے ایک اہم کارروائی بدنام زمانہ قاتل شکیل عرف شکیلے پولیس مقابلہ میں مارا گیا، جس کی لعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
یاد رہے کہ پولیس مقابلہ میں بدنام زمانہ قاتل شکیل عرف شکیلے مارا گیا.