Pakistan

بقایاجات پر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی بجلی منقطع سپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہو گئیں

ویب ڈیسک: کھیلوں کی سرگرمیاں پھر نشانے پر آ گئیں، 89 لاکھ روپے سے زائد بقایاجات کی وجہ سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی بجلی منقطع کر دی گئِی۔حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی بجلی منقطع ہونے سے کمپلیکس میں کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہو گئیں ، جبکہ کھلاڑیوں اور روزانہ آنے والے ہزاروں شہریوں کو بھی اس صورتحال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *