Blog
بیرسٹر علی ظفر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات دونوں رہنمائوں نے ئینی و سیاسی امور پر مشاورت کی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مختلف آئینی و قانونی امور پر اہم مشاورت کی گئی، جبکہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی حالات، آئینی معاملات اور مستقبل کے سیاسی منظرنامے سے متعلق امور زیر بحث آئے