یومِ پاکستان: صدر و وزیراعظم کا اتحاد، یکجہتی اور ترقی کے عزم کا پیغام
ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، تاہم اس سال تقریبات سادگی تک محدود ہیں۔ دن کا آغاز لاہور اور پشاور میں اکیس، اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا جب کہ جوانوں کی جانب سے اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد اور پاک افواج زندہ باد کے نعرے بلند کیے۔
اس سال یوم پاکستان سادگی سے منایا جا رہا ہے۔ پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی۔ صرف پرچم کشائی کی تقریبات ہوں گی
اس موقع پر صدر اور وزیراعظم نے قوم کو اتحاد و یک جہتی اور ترقی کے عزم کا پیغام دیا۔




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!