Pakistan

بہاولپور میں اولاد کے ناروا رویے سے بزرگ والدین نے خودکشی کر لی

ریسکیو ذرائع کے مطابق بہالپور میں اطلاع ملتے ہی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بچا لیا، تاہم 75 سالہ بزرگ ڈوب گئے۔ ان کی لاش ایک روز بعد ششماہی نہر سے برآمد ہوئی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بزرگ جوڑے نے جائیداد کی تقسیم پر اولاد کے مبینہ لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر یہ قدم اٹھایا۔ دوسری جانب بیٹوں نے پولیس کو بیان دیا کہ ان کے والدین کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *