Blog
گورنر راج یا ایمرجنسی پی ٹی آئی قیادت آج وزیر اعلی سہیل آفریدی سے ملاقات کریگی

ویب ڈیسک: لانگ مارچ کے اعلان کے ساتھ ہی صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، موجودہ صورتحال میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر سمیت پارٹی کے سینئیر رہنما آج وزیر اعلی سہیل آفریدی سے ملاقات کریں گےاس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں صوبے میںگورنرراج یا ایمرجنسی کے نفاذ ، پلاننگ اور وفاقی سطح پر ملنے والے پیغامات سے وزیراعلی سہیل آفریدی کو آگاہ کیا جائے گا .پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق ملاقات میں مجموعی صورتحال پر گفتگو ہوگی، ملاقات میں پی ٹی آئی کے رہنماوں کو وفاقی سطح پر ملنے والے پیغامات سے وزیراعلی کو آگاہ کیا جائے گا