Blog
پی ٹی آئی کنٹینر پی ٹی آئی لانگ مارچ کا کنٹینر مردان بس سٹینڈ منتقل کردیا گیا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کئَے جانے کے بعد پی ٹی آئی لانگ مارچ کا راستہ روک دیا گیا اور لانگ مارچ کا کنٹینر مردان بس سٹینڈ منتقل کر دیا گیا۔
سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کنٹینر پولیس نے مردان بس سٹینڈ منتقل کردیا۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کو صوابی پہنچنے کی کال دی گئی تھی، تاہم اس دوران خیبرپختونخوا کی حکومت معطل کرتے ہوئے صدر پاکستان کی جانب سے صوبہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کر دی گئی