Blog
ایک ننھی سی چڑیا، کیا 20 کلومیٹر طویل پل گرا سکتی ہے؟

2000 کلو وزن کی گاڑی پل کے عین درمیان پہنچتی ہے تو 200 گرام کی چڑیا اس پر بیٹھ جاتی ہے۔ کیا پل ٹوٹ جائے گا یا اس کے پیچھے کوئی دلچسپ منطق ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں!
#BrainTeaser #RiddleChallenge #MindGames #Puzzle #BroadifyDigital