Pakistan

پیٹرول اور ڈیزل سستا پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے کمی کے بعد 369 روپے فی لیٹر ہوگئی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے45 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 369 روپے 6 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے 68 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 391 روپے 52 پیسے ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 4 نومبرکے لیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *