World

میمز کا طوفان وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کی پارٹی کی شکست پر میمز کا طوفان

امریکی مڈٹرم الیکشنز میں ڈیموکریٹس کی بڑی کامیابی سے ری پبلکنز کو تو جھٹکا لگا ہی لیکن ساتھ ہی من چلوں کو بھی موقع مل گیا اور مختلف میمز وائرل ہو گئیں۔کہیں ٹرمپ کو بلیو سونامی میں بہتے دکھایا گیا تو کہیں میمز کے ذریعے ان کی امیگریشن پالیسیوں پر طنز کے نشتر چلائے گئے۔جبکہ ایک اور میم میں طنز کیا گیا کہ امریکا نے ٹرمپ کی اکثریت کو ہی ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ٹرمپ کی ٹرولنگ میں ایرانی سفارت خانہ بھی پیچھے نہ رہا، سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ٹرمپ ایران میں رجیم چینج کرنے چلے تھے، اب تو امریکا میں ہی رجیم چینج ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *